کراچی میں سردی میں کمی! محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

کراچی : شہر قائد سردی میں کمی کے بعد محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی ، جس میں کہا گیا رواں ماہ سردی کی کسی نئی لہر کے آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی میں کمی آگئی ہے اور کم سے کم درجہ حرارت بارہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]