نیویارک(قدرت روزنامہ)شوگر کے مرض میں مبتلا افراد عموماً ادویات کے ساتھ ساتھ قدرتی طریقوں کی تلاش میں بھی رہتے ہیں تاکہ بلڈ شوگر کو بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق بعض غذائیں ایسی ہیں جو باقاعدہ استعمال کی صورت میں شوگر لیول کو متوازن رکھنے میں معاون ثابت ہو سکتی …