سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد (اوصاف نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی […]