اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردارکشی کیس میں اہم پیش رفت

لاہور(قدرت روزنامہ)ہائیکورٹ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے …