لاہور (15 جنوری 2026): پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان رواں ماہ تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز […]