سعودی عرب: لیونل میسی کو بلینک چیک کی پیشکش کا انکشاف

جد: سعودی عرب میں سعودی کلب الاتحاد کے صدر انمار الحائلی نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو بلینک چیک کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے ارجنٹائن فٹبالر کو اس سے قبل 1.4 ارب ڈالر کی پیشکش بھی کی تھی، جسے لیونل […]