پاکستانیوں کیلئے بری خبر، امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کیلئے ویزا پراسس ختم کردیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسس غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے 75 ملکوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسس غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کیا ہے، فراڈ، جانچ پڑتال، حکومت پر بوجھ بننے کے …