امریکی عوام نے ٹرمپ کی غیر ممالک میں مداخلت اور دھمکیوں کو مسترد کر دیا

واشنگٹن (15 جنوری 2026): امریکی عوام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر ممالک میں مداخلت اور دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔ امریکی میڈیا میں بدھ کو جاری دو تازہ سروے رپورٹس میں عوام نے اظہار ناپسندیدگی کیا ہے، اکثریت کی رائے تھی کہ فوجی کارروائی سے پہلے کانگریس سے منظوری لی جائے۔ اے پی پریس […]