اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن، حج پالیسی اور توانائی و معیشت سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے گئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور ای سی سی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی۔ حکومت کی جدید سیکیورٹی فیچرز کے حامل …