پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ میں مجوزہ توسیع کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ حکمران جماعت کے اندر پائے جانے والے اختلافات ہیں، جن کے باعث کابینہ میں نئے اراکین کی شمولیت پر اتفاق رائے پیدا نہیں ہو سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …