منامہ: صدر آصف زرداری کو بحرین کے اعلیٰ ترین ایوارڈ وسام الشيخ عيسى بن سلمان آل خليفة من الدرجة الأولى سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خليفة سے قصر القضیبیہ میں ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں […]