اسلام آباد (15 جنوری 2026): متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت نے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملزمان وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی تاہم وہ […]