بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار اور بزنس مین ویر پہاڑیا کی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ ستارے ویر پہاڑیا اور تارا ستاریا کے مبینہ بریک اپ کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، ویر اور تارا نے چند ماہ کی دوستی اور ڈیٹنگ کے […]