لاہور(اوصاف نیوز) حکومت پنجاب کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام صوبے بھر میں ہزاروں خاندانوں کی زندگیاں بدلنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 64 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل کی جا چکی ہے، جس سے مستحق افراد کو کرایہ داری اور غیر یقینی صورتحال سے […]