پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت

کراچی : ایران پر ممکنہ حملے کے تناظر میں پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنےمیں احتیاط کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرول نے پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرتے وقت احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کردی۔ ذرائع نے کہا لہ امریکی خدشات کے پیش نظر ایران پر ممکنہ حملے […]