کراچی: پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے اپنے کیریئر کے سخت ترین باؤلر کا نام بتادیا۔ سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ دوران گفتگو بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں تقریباً ہر ٹیم کے پاس ایسے باؤلرز موجود ہیں […]