فیصل آباد : دیور اور بھتیجے نے غیرت کے نام پر اپنی بھابی کو قتل کرڈالا ، متاثرہ مقتولہ دو کمسن بچوں کی ماں تھیں۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کے گاؤں باویاں والا میں ایک دلخراش واقعے میں دیور اور بھتیجے نے غیرت کے نام پر اپنی بھابی معافیہ بی بی کو قتل کر دیا۔ […]