’مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘، زارا نور عباس کا جذباتی پیغام

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب میں مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘۔” انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی …