ٹی 20 ورلڈکپ، آئی سی سی کے اضافی ٹکٹ پوسٹر میں پاکستان پھر نظر انداز

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اضافی ٹکٹ جاری کر دیے، تاہم پاکستان سے روایتی تعصب کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ٹکٹ پوسٹر میں پاکستان کو نمائندگی نہیں دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اضافی ٹکٹ پوسٹر میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، سری لنکا […]