ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات میں حیران کن موڑ

نئی دیلی : بھارت7ماہ بعد ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات تو مکمل نہ کرسکا تاہم حادثے میں ہلاک پائلٹ کے بھتیجے کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی 7 ماہ بعد بھی جون میں پیش آنے والے ایئر انڈیا کے المناک حادثے کی تحقیقات مکمل کرنے میں ناکام رہی ہے، […]