مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر کھلانے کا انکشاف ہوا ہے، اور وہ بھی ایسے جانوروں کا جنہیں زہر کھلاکر مارا جاتا، […]