امریکی حکومتی عہدیدار ایران میں کھلے عام تشدد کی حمایت کر رہے ہیں، عباس عراقچی کا اقوام متحدہ کو خط

تہران(15 جنوری 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حکومتی عہدیدار ایران میں کھلے عام تشدد کی حمایت کر رہے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپوں نے مظاہروں کو ہائی جیک […]