کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے علاقے سپنی روڈ، کاکڑ ٹاؤن میں شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہید کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع …