لام آباد:سپریم کورٹ نے زنا بالجبر کے ملزم مدثر کی ضمانت منظورکرلی ، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جتنا جرم ہوگا، اتنی سزا دی جائے گی، اور ہر مقدمے میں سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے زنا بالجبر کے الزام میں گرفتار ملزم مدثر کی ضمانت منظور کر […]