750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑا اعلان

پشاور : 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا اور خوش نصیبوں کے نمبرز جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سیونگز سینٹر پشاور نے جنوری 2025 کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 105 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ قرعہ اندازی جمعرات […]