کراچی : پی آئی اے کی نجکاری کے بعد پہلا ایئر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ شروع ہوگیا، جسے یورپ اور برطانیہ میں فلائٹ آپریشن کے لیے سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے پی آئی اے کے ایئر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ کا آڈٹ انسپکشن شروع کر دیا […]