غزہ میں الاریس چاکلیٹ و بسکٹ فیکٹری 2 سال بعد دوبارہ فعال

غزہ (15 جنوری 2026): غزہ میں الاریس چاکلیٹ اور بسکٹ فیکٹری 2 سال بعد دوبارہ فعال ہو گئی۔ غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے باعث دو سال سے زائد عرصے تک بند رہنے والی الاریس چاکلیٹ اور بسکٹ فیکٹری دوبارہ کھول دی گئی، تاہم فیکٹری کو اب بھی شدید عملی مشکلات کا سامنا ہے۔ فیکٹری […]