اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ آخری لمحے میں ٹل گئی، دنیا ایک بڑے تصادم کے دہانے سے واپس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ میں گزشتہ رات ایک انتہائی سنگین صورتحال پیدا ہو گئی تھی، جب دنیا ایک بڑی جنگ کے قریب پہنچ کر واپس آئی۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز ہائی الرٹ پر تھیں اور امریکا نے اسرائیل کو آگاہ کر دیا تھا کہ ایران پر ممکنہ حملہ کیا جا سکتا […]