نیدرلینڈز کے سفیر کی وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سےملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں سفیر، عزت مآب رابرٹ جان سیگرٹ، نے آج وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا جن میں میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا اور عالمی میڈیا کے […]