بارش اور شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری

لاہور : بارش اور شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا گیا ، 20 سے 23 جنوری کے دوران شدید برفباری اور بارش متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 16 سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کے داخلے کے پیشِ نظر صوبے کے بیشتر اضلاع […]