ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے فنانس کمیٹی کے سربراہ نظم الاسلام کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی فنانس کمیٹی کے سربراہ نظم الاسلام کو سابق کپتان تمیم اقبال کے خلاف متنازع بیان دینے پر عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرکٹ بورڈ کے […]