کراچی (15 جنوری 2026): سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ نے آبدیدہ آنکھوں اور لرزتے لہجے کے ساتھ ریڈیو پاکستان سے 45 سالہ رفاقت کو الوداع کہہ دیا۔ اپنے منفرد لب ولہجے اور باوقار انداز سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی پی ٹی وی کی سینئر نیوز کاسٹر اور ریڈیو پاکستاسن کی براڈ کاسٹر […]