اسلام آباد : نئے کرنسی نوٹ آنے کے بعد پرانے نوٹ استعمال ہوں گے یا نہیں ، اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے کے نوٹوں کو نئے ڈیزائن اور بہتر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے […]