امریکا نے وینزویلا کے تیل کی فروخت شروع کر دی ، 500 ملین ڈالر کی رقم اکاؤنٹس میں محفوظ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے وینزویلا کے ساتھ طے پانے والے 2 بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت پہلی بار وینزویلا کے تیل کی فروخت مکمل کر لی ہے، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے اور رقم امریکی کنٹرول والے بینک اکاؤنٹس میں رکھی گئی ہے۔ امریکی عہدیدار نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے […]