لاہور (15 جنوری 2026): تعلیمی حکام نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سربراہان کو ہدایات جاری کر دیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر محکمہ تعلیم کے حکام نے شہر میں واقع تمام اسکولوں کی چار دیواری کے ساتھ […]