7 نئے سرکاری کالجوں کے قیام کی منظوری

لاہور (15 جنوری 2026): پنجاب میں نئے سرکاری کالجز کے قیام پر عملدرآمد شروع ہو گیااور 7 نئے کالجوں کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تعلیمی وژن کے تحت نئے سرکاری کالجز کے قیام پر عملی پیش رفت شروع ہو گئی ہے […]