اقرار الحسن نے اپنی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

https://twitter.com/x/status/2011741915964977315 https://twitter.com/x/status/2011766406061416870 پارٹی کا نام ’’پاکستان عوام راج تحریک‘‘، پرچم کا رنگ سرخ، درمیان میں پیلے رنگ کا چاند تارا، اقرار الحسن صحافت سے سیاست میں کود پڑے، وعدہ کیا کہ کبھی سیاسی عہدہ نہیں لوں گا۔۔!! https://twitter.com/x/status/2011745128978006205 میں اللہ ک گواہ بنا کر قسم کھاتا ہوں ساری زندگی کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، کوئی سیاسی عہدہ نہیں لوں گا، کچھ بھی ہو جائے کوئی عہدہ نہیں لوں گا، میں کام فکری اور شعوری کام کرنا ہے، اقرار الحسن کا پریس کلب اعلان... ​ Read more