سندھ حکومت کی کار کردگی، آئندہ کے لائحہ عمل پر بلاول کی بریفنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صحت، تعلیم، سماجی تحفظ اور بحالی کے شعبوں میں مؤثر اور نمایاں اقدامات کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی مینڈیٹ کے ساتھ اقتدار میں آنے والی پیپلزپارٹی نے درپیش چیلنجز کے باوجود بہترین حکمت عملی کے تحت …