پاکستان ریلوے کی کایا پلٹنے کا فیصلہ، وزیراعظم کا منافع بخش ادارہ بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلوے کے منظم انتظام اور منافع بخش تجارتی استعمال کے لیے فوری طور پر ایک جامع، مؤثر اور عملی حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعظم نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں پاکستان ریلوے میں اصلاحات سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت […]