لاہور(ویب ڈیسک)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے موسمِ سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سردی کی شدت کے باوجود آئندہ ہفتے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے میڈیا سے گفتگو […]