لاہور(ویب ڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ایک عوامی تقریب کے دوران ٹیم کے حوالے سے شائقین سے دلچسپ انداز میں بات چیت کی۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے سوال کیا کہ آیا حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیا جائے یا نہیں، جس پر حاضرین نے بلند آواز […]