رباط(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی گزشتہ ہفتے افریقہ کپ آف نیشنز (AFCON 2025) کے کوارٹر فائنل میچ میں دکھائی دیں، جہاں ان کے مداحوں نے ان کے ممکنہ رومانوی تعلق کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں۔ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ نورا فتحی کا مبینہ بوائے فرینڈ مراکشی فٹبالر […]