ورلڈ بینک نے پاکستان میں موجودہ سرمایہ کاری کو سی پی ایف اہداف سے کم قرار دیدیا

ورلڈ بینک نے پاکستان میں موجودہ سرمایہ کاری کو سی پی ایف اہداف سے کم قرار دے دیا، ورلڈ بینک نے تائج پر مبنی طریقہ کار کی تجویزدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولرما ایمگابزر کی ملاقات ہوئی، ورلڈ بینک کے نمائندے نے اس موقع پر کہا کہ […]