بغیر نسخے کے ادویات کی خرید کی حوصلہ شکنی کی جائے‘ خواجہ عمران نذیر ... کوئی بھی انٹی بائیوٹک دوائی بغیر نسخے کے فروخت نہ ہو‘صوبائی وزیر صحت و آبادی