چکوال،دوالمیال میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ... مسلح ملزمان تعزیت کے بہانے گھر میں گھس کر نہتی بیوہ خاتون کا گھر لوٹ کر فرار ہوگئے