وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی ، پی ٹی آئی کارکن بلال محسود کے اہلخانہ سے تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ https://twitter.com/x/status/2011762589362192415 https://twitter.com/x/status/2011764210993414153 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔ میں بلال محسود کی تمام فیملی اور پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کے ساتھ اظہار تعزیت کے لیے خیبر سے کراچی آیا ہوں۔۔اور یہی ہمارا نظریاتی رشتہ ہے وزیراعلی سہیل آفریدی https://twitter.com/x/status/2011766611393593494 آج عمران خان جیل میں ہے اور ہم نے اگر ورکرز کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا تو نہ قوم ہمیں... Read more