گوجرانوالہ (اوصاف نیوز) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع کا امکان مسترد کر دیا۔ گوجرانوالہ میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ موسم سرما کی تعطیلات میں بچوں اور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے […]