نئے گھریلو گیس کنکشن کا حصول ، درخواست دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر

لاہور (نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لئے ایک ساتھ بڑی تعداد میں نئے کنکشن لگانا دردسر بن گیا، حکام نے بتایا کہ تقریباً 4 لاکھ نئی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی میں نئے گیس کنکشن کے لیے درخواستوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کمپنی حکام نے […]