برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خوشخبری

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، دنیا کی صفِ اول کی یونیورسٹی نے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی طلبہ کے لیے برطانیہ میں تعلیم کا خواب اب قریب تر ہو گیا ہے، کیونکہ دنیا کی صفِ اول کی یونیورسٹیوں میں شامل […]