کیا اب بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی گاڑیاں پاکستان لا سکیں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیرون ملک سےگاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کردی گئی۔ وفاق نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے بعد پرسنل بیگج کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے، بیرون ممالک سے صرف اپنی رہائشی اسکیم اور تحفے کے تحت […]